وفاقی متوسط و ثانوی

  تعلیمی بورڈ اسلام آباد

خوش آمدید

بجانب چیرمین

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن جو کہ وزارت تعلیم اور فنی تعلیم کا ایک خودمختار ادارہ ہے، حکومت پاکستان کی جانب سے جو ذمہ داریاں تقویض کی گئی ہیں ان میں نصابی سفارشات ، ممتحن کی تقرری، امتحانی عملے کی نگرانی اور دورانِ امتحا ن انکی رہنمائی کرنے سمیت اس سے وابستہ اداروں میں جسمانی اور انسانی وسائل کو یقینی بنانا ، تعلیم و ہنر میں ثانو ی اور اعلیٰ سطح پر مقابلتاً مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق بناناشامل ہیں۔

       ہم اپنے طلباء کو دورانِ تعلیم ملحقہ اداروں میں سازگار تعلیمی ماحول ، شفاف ، موثر اور بامقصد مواقع فراہم کرنے کیلئے مصروف عمل ہیں۔پورے نظام کی مکمل خودکاری بغیر کسی پریشانی کے مطلوبہ دستاویزات کا حصول، ہزاروں ملحقہ اداروں کے لاکھوں طالبعلموں کو مطلوبہ فوری معلومات، جدید تکنیکی االات کا استعمال اور کنٹرول کے نظام اور جی۔ آئی۔ایس اور ریموٹ سنسنگ کے استعمال کی وضاحت جدید تقاضوں کے مطابق انکی استعداد بڑھانے کیلئے سیل کا قیام اور قابل پیپرستر، ممتہن اور مشیران اور ان کی خصوصی تربیت کے ساتھ فوری طورپر پول کا قیام ترجیحات ہیں ۔ فیڈرل بورڈ کے اس کثیر جہتی نقطہ نظرکو آگے بڑھانے کیلئے ایک ٹیم ورک اور جو کہ اس مشن کو صیح راستے پر ڈالنے کی خواہش رکھنے والے فریقین کی ضرورت ہے۔

چیرمین انٹرویو
Untitled Document